Maulana Fazal ur Rehman Funny Speech in ...

Maulana Fazal ur Rehman Funny Speech in Bahawalpur | Funny Politics Pakistan | New Funny V

Apr 23, 2022

Watch On YouTube

Maulana Fazal Ur Rehman Made Jokes In Bahawalpur

بہاولپور میں PDM کا ایک جلسہ منعقد ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کا آپس میں اتحاد تھا۔ پہلے مریم نواز نے تقریر کی پھر مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کی حکومت کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کی تقریر مزاح سے بھرپور تھی۔

ان کی تقریر میں چند لطیفے درج ذیل ہیں:

1.دو حکومتی نمائندے بیٹھ کر ایک دوسرے کو کہہ رہے تھے کہ تم میرا منہ دیکھو لیکن میرے حالات نہ پوچھو۔

2.لوگ بھوکے مر رہے ہیں لیکن ان کے وزراء چینلوں پر بیٹھ کر مرلیاں بجا رہے ہیں۔ انہیں شرم آنی چاہیئے، اور سرائیکی زبان میں کہتے ہیں " تھک ای"۔

3.یہ حکومت اسی لیے لائی گئی ہے تاکہ چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری کو ناکام بنایا جائے۔

4.ہم اپنی پالیسیوں میں تبدیلی کرتے رہیں گے۔

#WaachTV

#FazalurRehman

#PDMJalsa

#funnyvideo

#funnypolititions

Подобається цей допис?

Купити для Waach TV кава

Більше від Waach TV